آفتاب پرست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ فرقہ جو سورج کو مبدء نور سمجھ کر اس کی پرستش کرتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ فرقہ جو سورج کو مبدء نور سمجھ کر اس کی پرستش کرتا ہے۔